اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

وٹامن بی ٹو کی کمی کی 6 علامات

datetime 31  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وٹامن بی ٹو (Vitamin B2) ہمارے جسم میں موجود 8 بی وٹامنز میں سے ایک اہم وٹامن مانا جاتا ہے۔ وٹامن بی ٹو کا کام جسم میں صحت مند بلڈ سیلز (خون کے خلیے) بنانا ہے جو آنکھوں اور جلد کو بہتر بنانے میں مددگار ہیں جبکہ اینرجی لیول کو بھی بڑھاتا ہے۔ یہ میٹابولزم کو بھی بہتر بنانے میں مددگار ہے، حاملہ خواتین کی ہڈیوں کو مضبوط کرنے اور بچے کی اعضابی مضبوطی کے لیے بھی وٹامن بی ٹو نہایت اہم ہیں۔ جسم میں وٹامن بی ٹو کی کمی ہونا آسان نہیں، کیوں کہ تقریباً ہر

فوڈ آئٹم میں وٹامن بی ٹو موجود ہوتا ہے اس کے باوجود وہ افراد جن کا وزن کم ہو، یا جن کا ہاضمے کا نظام عموماً خراب رہتا ہو، ان میں وٹامن بی ٹو کی کمی دیکھی جاسکتی ہے۔ وٹامن بی ٹو کی کمی کی چند علامات یہ ہیں:1- کمزوری یا تھکاوٹ2- مزاج میں تبدیلی3- گلے میں درد4- جلد کا پھٹنا5- جلد کی سوزش6- خون کی کمیاپنی خوراک میں سبزیوں، انڈے، میوہ جات اور دودھ کو شامل کریں، ان میں موجود غذائیت جسم سے صر وٹامن بی ٹو کی کمی ہی دور نہیں کرے گی بلکہ صحت کو مزید بہتر بنائے گی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…