جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

نئے پاکستان کا آغاز،عمران خان کی انتخابات میں کامیابی کے بعد سرمایہ کاروں کے اربوں روپے پاکستانی مارکیٹ میں آگئے

datetime 31  جولائی  2018 |

کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 770 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 43 ہزار 557 پوائنٹس پر بند ہوا۔ انڈیکس کاروبار کے آغاز کے دوران اضافہ دیکھا گیا تھا جس کے بعد پورے سیشن میں یہ اضافہ برقرار رہا۔ پی ایس ایکس میں مجموعی طور پر 15 ارب روپے مالیت کے 37 کروڑ 79 لاکھ حصص کی لین دین ہوئی۔

مجموعی طور پر 373 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں سے 262 کی قدر میں اضافہ، 99 کی قیمتوں میں کمی اور 12 کی قدر میں استحکام رہا۔ٹیکنالوجی اور کمیونیکیشن کا شعبہ 5 کروڑ 44 لاکھ حصص کے کاروبار ساتھ کاروباری حجم میں سرفہرست رہا۔کمپنیوں کے انفرادی کاروبار میں ورلڈ کال ٹیلی کام لمیٹڈ 3 کروڑ 51 لاکھ حصص کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی، پاکستان انٹرنیشنل بلٹ ٹرمینل لمیٹڈ 1 کروڑ 96 لاکھ حصص کے ساتھ دوسرے نمبر پر تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…