جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہہ کر لعنت بھیجنے والا سیاستدان بھی تحریک انصاف میں شامل ،یہ کون ہے اور جب کپتان سے ملاقات کیلئے پہنچا تو کیا ہوا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 31  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 13سے جیتنے والے آزاد امیدوار صالح محمد خان بھی تحریک انصاف میں شامل ۔عمران خا ن سے ملاقات کرکے پی ٹی آئی کا مفلر پہن لیا۔ موصو ف الیکشن سے چندروز قبل عمران خان کو یہودی ایجنٹ قرار دیکر ان پر لعنت بھیج رہے تھے ۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں عمران خان کو یہودی ایجنٹ قرار دیتے اور پھر ان پر لعنت بھیجتے بخوبی دیکھا اور سنا جا سکتا ہے ۔

اپنے خطا ب میں صالح محمد خان  کہتے  ہیں کہ چند روز قبل عمران خان نے جلسہ کیا جہاں پہلے خواتین سے ڈانس کروایا گیا پھر عمران خان نے مائیک پکڑ کر اللہ کی مدد حاصل کرنے کیلئے آیت پڑھی کیا ایسے شخص پر جو پہلے خواتین سے ڈانس کروا کر پھر اللہ سے مدد مانگتا ہے لعنت نہیں بھیجتی چاہئے؟عمران خان یہودی ایجنٹ ہے جس نے لندن میں ہمارے مسلمان میئر صادق خان کے مقابلے اپنی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی کو سپورٹ کیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف میں آزاد ارکان کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…