منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

 500نہیں،1000بھی نہیں،1500 بھی نہیں ،سونے کی قیمت ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں اتنی زیادہ کمی ہوگی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، دھماکہ خیز کمی نے سب کو حیران کرڈالا

datetime 30  جولائی  2018 |

کراچی (این این آئی) مقامی صارفہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں نمایاں کمی کا تسلسل جاری ہے ۔پیرکو فی تولہ سونے کی قیمت میں1850 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیرکوکراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید1850روپے

اور دس گرام سونے کی قیمت میں1586روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں بالترتیب فی تولہ سونے کی قیمت56350روپے سے گھٹ کر54500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت48311 رو پے سے گھٹ کر46725روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں40روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت میں34.29روپے کی کمی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں بالترتیب فی تولہ چاندی کی760روپے سے گھٹ 720روپے کر اوردس گرام چاندی کی قیمت651-57روپے سے گھٹ کر617.28روپے ہوگئی۔پیرکوبین الاقومی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1224ڈالرپرمستحکم رہی۔دریں اثناء آل سندھ صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے صدر حاجی ہارون چاند نے اس ضمن میں بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں نمایاں واقع ہوئی ہے، جس کے بعدانتخابات کے بعد سے گزشتہ دوروزمیں فی تولہ سونا4700روپے اور دس گرام سونا4029روپے سستاہوگیاہے۔  مقامی صارفہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں نمایاں کمی کا تسلسل جاری ہے ۔پیرکو فی تولہ سونے کی قیمت میں1850 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیرکوکراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید1850روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں1586روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…