اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

اشرف غنی کے بعد ایک اور ہمسایہ ملک کے صدر کا عمران خان کو فون،الیکشن میں جیت پر مبارکباد پیش

datetime 30  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مالدیپ کے صدر نے ٹیلی فون کرکے الیکشن میں جیتنے پر مبارکباد دی ۔مالدیپ کے صدر نے پاکستان اور نئی آنے والی حکومت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان کو مالدیپ کے صدرعبداللہ یامین

نے ٹیلی فون کرکے الیکشن میں جیت پر مبارکباد دی۔مالدیپ کے صدر نے پاکستان کے لئے نیک خواہشات اور مل کرکام کرنے کا اظہار کیا ۔اس موقع پر عمران خان نے مالدیپ کے صدر کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے افغان صدر اشرف غنی نے بھی عمران خان کو فون کر کے مبارکباد پیش کی تھی۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…