اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

اویس لغاری کے حلقے پی پی 292میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،نتیجہ سامنے آنے پر سابق وفاقی وزیر حیران رہ گئے

datetime 30  جولائی  2018 |

ڈی جی خان(سی پی پی)پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 292 ڈی جی خان میں دوبارہ گنتی پر بھی مسلم لیگ ن کے سردار اویس لغاری ہار گئے ۔ریٹرننگ افسر کے مطابق پی پی 292 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر سردار اویس لغاری 32104 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر رہے۔

جبکہ ان کے مقابل تحریک انصاف کے سردار جعفرخان 32316 لیکر کامیاب قرارپائے ہیں،ن لیگ کے سردار اویس لغاری کا کہناتھا کہ دوبارہ گنتی پر میرے 200 بڑھے ہیں جبکہ میرے حلقے کے پولنگ سٹیشن کے 2 بیلٹ باکس غائب ہیں،سردار اویس لغاری کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…