بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے مجھے بلا کر کہا کہ میں آپ کو یہ ذمہ داری دینا چاہتاہوں ڈاکٹر یاسمین راشد کو کپتان کونسا عہدہ دینے جا رہے ہیں، پی ٹی آئی خاتون رہنما نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ مجھے وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ دینے کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں ،عمران خان سے طویل مشاورت ہوئی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ مجھے پنجاب میں رہ کر ذمہ داریاںنبھانی ہیں ۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ عمران خان کے کامیاب ہوتے ہی ڈالر کی قیمت 6روپے نیچے آ گئی ہے اورانشا اللہ آگے بھی معاملات درست سمت میں جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بننے کے بعد عمران خان

جو ذمہ داری سونپیں گے اس پر کارکردگی دکھائوں گی ۔ عمران خان سے طویل مشاورت ہوئی ہے انہوں نے کہا ہے کہ مجھے پنجاب میں رہ کر کام کرنا ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ دینے کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں ،ہر عہدے کا فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت تعلیم اورصحت کو ترجیح دے گی اور ہم انسانوں پر خرچ کریں گے۔ انہوںنے کہا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کا ساتھ نہیں دیں گے جس نے قانون کو ہاتھ میں لیا ہے پولیس کو اسے گرفتار کرنا چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…