جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ایف بی آر نے نجم سیٹھی ،انکی اہلیہ کا آڈٹ شروع کر دیا،تفصیلات طلب

datetime 27  جولائی  2018 |

لاہو ر (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کا آڈٹ شروع کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کا گزشتہ پانچ سال کا آڈٹ شروع کرتے ہوئے تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔ نجم سیٹھی کی جانب سے ایک کروڑ چھ لاکھ کے تحائف ظاہر کرنے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں اور تفصیلات ملنے کے بعد مزید تحقیقات کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…