جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عام انتخابات کے موقع پر فیل ہونے والا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کس اہم ترین شخصیت نے تیارکروایاتھا اور اس کا شہبازشریف سے کیا تعلق تھا؟ حیرت انگیزانکشافات،الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نتائج میں تاخیر کی وجہ بننے والے آر ٹی ایس سسٹم اور موبائل ایپ تیارکرنے والوں کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق الیکشن کے نتائج بروقت مرتب نہ ہونے کی ایک بڑی رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کا فیل ہونا بھی ہے ٗ پریذائیڈنگ افسروں نے آرٹی ایس موبائل ایپ کے ذریعے جمع کروانا تھا مگریہ ایپ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی،

الیکشن کمیشن یہ ایپ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کی معاونت سے تیارکی تھی جس کے سربراہ سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے دست راست اور معاون ڈاکٹرعمرسیف ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ آر ٹی ایس سسٹم کو ناکام بنانے میں ڈاکٹر عمر سیف اور ان کی ٹیم کی نااہلی یا سازش شامل ہے تاکہ اس طریقے سے نتائج کے حصول میں تاخیرکا حربہ اپنا کر انتخابی نتائج کومتنازعہ بنایا جاسکے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…