جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی

datetime 26  جولائی  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں ایک بار پھر ڈالر کی قیمت میں کمی اور روپے کی قیمت میں استحکام آنے لگا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کمی کے بعد انٹر

بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 128 روپے 28 پیسے ریکارڈ کی گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوری حکومت کے قیام کے بعد روپے کی قیمت میں مزید استحکام اور ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…