جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ،فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 21  جولائی  2018 |

کراچی(سی پی پی) گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا اور تولہ قیمت ایک بار پھر 60ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1224 ڈالر فی اونس ہونے پر تولہ اور 10گرام قیمتیں بالترتیب 600اور 514

روپے بڑھ گئیں جس کے نتیجے میں کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں تولہ قیمت 59 ہزار 800اور 10گرام 51 ہزار 268 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت 765 اور 10 گرام 655.86 روپے پر برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…