بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

شہباز شریف کے بیانات ،نگراں حکومت نے ہنگامی قدم اٹھا لیا،جانتے ہیں کل حسن عسکری کیا کرنے جارہے ہیں؟

datetime 21  جولائی  2018 |

لاہور(سی پی پی)پنجاب کی نگراں حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کے بیانات اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر غور کے لئے 23جولائی کو کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کا اجلاس پیر کے روز ہوگا، جس میں سیاسی قائدین کے بیانات کا

جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر سخت احکامات دئیے جانے کا بھی امکان ہے۔اجلاس میں نگراں حکومت کو کمپنیز اسکینڈل سے متعلق معاملات سے آگاہ کرنے کے علاوہ الیکشن 2018 سے متعلق انتظامات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…