بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکیں گے،وفاق سمیت پنجاب ،خیبر پختونخوا بلوچستان میں کس کی حکومت ہوگی؟معروف علم نجوم کی حیران کن پیشگوئی

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حاصل پور (آن لائن )جنوبی پنجاب کے نامور مذہبی علم نجوم نامور بزرگ حضرت بابا ٹبے شاہ سرکار نے کہا ہے کہ 25جولائی کو تحریک انصاف کو اُس کی توقع کے مطابق کامیابی نہیں ملے گی اور عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکیں گے ، انہوں نے کہا کہ مرکز میں مخلوط حکومت بنے گی جبکہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پنجاب اور خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں بھی مخلوط حکومتیں بنے گی 25جولائی2018 ء کے

عوام انتخابات میں بھاری اکثریت سے آزاد امیدوار بھی کامیاب ہونگے جو مخلوط حکومت بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے انہوں نے کہا کہ ان انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری ،آصف علی زردار ی ،عمران خان ،میاں محمد شہبا ز شریف ،ڈاکٹر فاروق ستار بھی کامیاب ہونگے 2018کے عام انتخابات میں بننے والی مخلوط حکومت میں آصف علی زرداری کا اہم کردار ہوگا ان انتخابات میں بڑے بڑے نام سیاست سے آؤٹ ہوجائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…