جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر وقت کس کام میں گزار رہے ہیں؟ملاقات کے بعدلیگی رہنمانے بتا دیا

datetime 21  جولائی  2018 |

راولپنڈی(سی پی پی)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر وقت عبادت میں گزارتے ہیں ۔اڈیالہ جیل میں اپنے قائد سے ملاقات کرنیوالے مسلم لیگ(ن) کے ایک سینئر رہنما نے سی پی پی کو بتایا کہ میاں محمد نواز شریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر اپنا وقت نماز ،نوافل اور قرآن پاک کی تلاوت میں گزارتے ہیں اور وہ پہلے کی طرح باقاعدہ سے پانچ وقت کی نماز بھی ادا کررہے ہیں۔انہوں نے بتایا

کہ میاں نواز شریف کی یہ مشکلات اللہ اور عوام کی دعاؤں سے جلد گزر جائیں گی ۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر)صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بالترتیب 10 ، سات اور ایک سال کی سزائیں سنائی گئی تھیں اور میاں نوازشریف نے لندن سے پاکستان آکر خود گرفتاری دی تھی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل میں رکھا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…