بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

این اے 169! اعجاز الحق کیلئے بڑی خوشخبری آگئی بڑی سیاسی جماعت نے حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 20  جولائی  2018 |

بہاولنگر(آئی این پی)پیپلزپارٹی نے بہاولنگر میں عام انتخابات میں حلقہ این اے 169پر مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اور امیدوار اعجاز الحق کی حمایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 169میں امیدوار اعجاز الحق بھرپور انداز میں اپنا الیکشن لڑ رہے ہیں تاہم ان کیلئے یہ بات بڑی فائدہ مند ثابت ہوگئی کہ ان کے

سخت مدمقابل اور پیپلزپارٹی کے امیدوار ان کے حق میں دستبرار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر قیادت نے اس حلقے سے اعجاز الحق کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ مرکزی سطح پر پیپلزپارٹی سابق صدر جنرل (ر) ضیاء￿ الحق اور ان کی پارٹی کے سخت خلاف ہے اور ہر موقع پر اسے تنقید کا نشانہ بناتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…