جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں دوران پرواز طیارے کا دروازہ ٹوٹ کر گر پڑااور پھر۔۔ انتہائی تشویشناک خبر آگئی

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں طیارے کا دروازہ ٹوٹ کر گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعہ کی تحقیقات شروع ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں آج دوران پرواز تربیتی طیارے کا دروازہ ٹوٹ کر گر گیا تاہم دروازہ گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ لاہور شہر پر معمول

کی پرواز پر تھا اور مسلم ٹائون کے اوپر سے پرواز کرتے ہوئے گزر رہا تھا۔ تربیتی طیارے میں اس وقت خرابی پیدا ہوئی اور اس کا دروازہ ٹوٹ کر نیچے جا گرا ۔ پولیس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ آخری آمدہ اطلاعات کے مطابق یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ طیارہ کس کا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…