اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

اندرون وبیرون ملک اثاثے اور بینک اکانٹس چھپانے والوں کے اثاثے ضبط کرنے کی تجویز

datetime 7  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) ٹیکس اصلاحات کمیشن نے تمام وفاقی، صوبائی اورمقامی ٹیکس اکٹھا کرنے کیلئے نیشنل ٹیکس ایجنسی قائم اورتمام ٹیکس قوانین، نوٹیفکیشنز، رولزاورسرکلرزاردومیں شائع،خفیہ ومشکوک اقتصادی سرگرمیوں کوجرمانے بڑھانے، بیرون ملک اثاثہ جات، بینک اکانٹس ظاہرنہ کرنے والے پاکستانیوں کے ملک میں موجوداثاثے ضبط کرنیکی تجاویزدے دیں۔میڈیا کودستیاب دستاویزکے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے قائم کردہ ٹیکس اصلاحات کمیشن نے اپنی رپورٹ میں تجویزدی ہے کہ تمام ذرائع سے حاصل ہونے والی آمدنی پر ٹیکس عائد کیاجائے، پراپرٹی انویسٹمنٹ اور افواہ سازی سے متعلق موثرقوانین متعارف کرائے جائیں۔ٹیکس اصلاحات کمیشن یہ بھی تجویزہے کہ بیرون ملک اثاثوں اوربینک اکانٹس رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے اثاثوں اور بینک اکانٹس کی پاکستان میں ڈکلیئریشن کولازمی قراردیا جائے، جوپاکستانی ایسا نہ کریں تو ان کے بیرون ملک موجود اثاثہ جات اور بینک اکانٹس کی رقم کے برابر پاکستان میں موجود اثاثہ جات اوربینک اکانٹس منجمد و ضبط کرلیے جائیں۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…