جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو خوشخبری مل گئی،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 19  جولائی  2018 |

لاڑکانہ(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے عمران لغاری کی پٹیشن مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی کو کلین چٹ دے دی ہے۔ عمران لغاری نے این اے 234 پر تحریک انصاف رہنما لیاقت جتوئی کے انتخابات میں حصہ لینے کے خلاف پٹیشن داخل کی تھی۔ دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ نے پی ایس 10 کے امیدوار کی فریال ٹالپر کے خلاف وکیل قادر بخش بھٹی کی پٹیشن بھی خارج کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…