جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

کاروں، بسوں، گاڑیوں کے ٹائر، سی این جی کٹ، ایئرکنڈیشنگ مشین سمیت دیگر اشیا کی درآمد کیلئے بینک اکاؤنٹ میں کتنی فیصد رقم ہونا ضروری ہے؟سٹیٹ بینک کا اہم اعلان

datetime 18  جولائی  2018 |

لاہور (آن لائن)ڈالرکی قدر میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث مرکزی بینک نے درآمدی اشیا پرکیش مارجن 100فیصد کردیاجس کے بعد اشیا کی درآمد کے لیے بینک اکاؤنٹ میں 100فیصد رقم ہونا ضروری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جن اشیا کی درآمد پر100فیصد مارجن کا نفاد کیا گیا ہے۔

ان میں کاروں، بسوں، گاڑیوں کے ٹائر، گاڑیوں کی سی این جی کٹ، نئے پرانے موٹرسائیکل، ایئرکنڈیشنگ مشین، اے سی پارٹس، ایئرپمپ، پیپرپورڈ، پورٹیبل کمپیوٹر، سم کارڈز، پرنٹرز، پلاسٹک بیگ سمیت دیگرچیریں شامل ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ان اقدامات سے غیرضروری اور لگژری درآمدی اشیا کی حوصلہ شکنی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…