بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پشاور میں جلسے کے دوران سٹیج گر گیا، سراج الحق سمیت اس وقت سٹیج پر کون کون موجود تھا؟پنڈال میں موجود شرکا نے بجائے گرے ہوئے افراد کو اٹھانے کے کیا کام کر دیا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 17  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں جلسے کے دوران سٹیج گر گیا، سٹیج پر امیر جماعت اسلامی سراج ، مشاق احمد خان و دیگر عمائدین موجود تھے، حادثے میں کوئی زخمی نہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں جلسے کے دوران جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق و دیگر قائدین کی موجودگی کے دوران سٹیج گر گیا۔ اس دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور دیگر قائدین سٹیج پر موجود کرسیوں پر براجمان تھے

جبکہ ڈائس پر ایک مقرر خطاب کر رہا تھا۔ سٹیج گرنے کے واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کے اطلاعات موصول نہیں ہوئی، میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹیج گرنے کے واقعہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت تمام لوگ محفوظ رہے ۔ سٹیج گرنے کے آواز بہت زور دار تھی جس نے پنڈال میں ہلچل مچا دی اور لوگ بجائے سٹیج کی جانب مدد کیلئے جاتے، شرکا نے پیچھے کی جانب دوڑ لگا دی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…