ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

’’جب ایاز صادق نے یہ بات کی تو مجھے بہت شرم آئی‘‘ اداکارہ ہما علی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ ہما علی نے کہا ہے کہ سیاسی لیڈروں کی جانب سے قابل اعتراض جملے سن کر شرم آتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پہلے تھیٹر کے فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا کہ وہ نازیبا جملے بازی کا مظاہرہ کرتے ہیں مگر اب ہمارے بعض سیاستدانوں نے اس تاثر کو بھی ختم کر دیا ہے ۔سردار ایاز صادق ،عمران خان ،پرویز خٹک جیسے لیڈروں سے توقع نہیں کہ وہ ایسی زبان استعمال کریں جو کسی طورپر بھی ان کو زیب نہیں دیتی ۔ انہوں نے کہ کہ اگر سیاستدانوں کو وطیرہ یہی رہا تو پھر مستقبل میں اسمبلیوں میں گالی گلوچ کی سیاست ہو گی ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…