برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین اور جاپان نے آزاد تجارت کے حوالے سے ایک غیر معمولی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی ۔ یورپی یونین کے مطابق یہ پیش رفت تجارتی سطح پر اقتصادی تحفظ پسندی کی سوچ کے
خلاف ایک واضح پیغام ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین اور جاپان کے مابین طے پانے والی اس اہم تجارتی ڈیل کے نتیجے میں دنیا کا سب سے بڑا تجارتی بلاک وجود میں آ جائے گا۔ اس تجارتی ڈیل میں وعدہ کیا گیاے