جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اور تحریک انصاف کے اہم رہنما اسد قیصر کی شاہ خرچیاں، حکومت ختم ہو جانے کے بعد بھی سرکاری خزانے کو کتنے بھاری پڑ رہے ہیں؟ افسوسناک انکشافات

datetime 17  جولائی  2018 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت ختم ہو چکی ہے لیکن خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق سپیکر اسد قیصر کے زیر استعمال ابھی تک دس گاڑیاں ان میں ایک بلٹ پروف گاڑی بھی شامل ہے۔ سابق سپیکر صرف دو گاڑیاں رکھ سکتے ہیں لیکن ان کی شاہ خرچیاں حکومت پر بھاری پڑ رہی ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سابق سپیکر اسد قیصر اسمبلی رولز کے برخلاف دس گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں، رولز کے مطابق

سپیکر صرف دو گاڑیاں استعمال کر سکتا ہے۔ ان گاڑیوں میں وہ بُلٹ پروف گاڑی بھی شامل ہے جو ایک سفید ہاتھی بن گئی ہے۔ اس بلٹ پروف گاڑی کا صرف چھ ماہ کا خرچ 32 لاکھ روپے ہے جس میں گاڑی کا فیول اور مرمت بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ سابق سپیکر اسد قیصر کے استعمال میں آنے والی دیگر چار گاڑیوں کے چھ ماہ اخراجات 35 لاکھ 55 ہزار روپے سے زائد بنتے ہیں۔سابق سپیکر اسد قیصر حکومت ختم ہونے کے باوجود سرکاری خزانے پر بوجھ بنے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…