منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس سے متعلق رپورٹ جمع جانتے ہیں فی لِٹر پٹرول اور ڈیزل پر عام پاکستانی صرف کتنے روپے ٹیکس دے رہا ہے، جواب ایسا جو آپ کے تمام اندازوں کو غلط ثابت کر دے

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس سے متعلق رپورٹ جمع کراد ی گئی، پیٹرول کی درآمدی قیمت 61 87. اور ڈیزل کی 67 روپے ، پیٹرول پر کسٹمزڈیوٹی 3 .15روپے ،جی ایس ٹی 10.20روپے ہے ڈیزل پر کسٹمزڈیوٹی8.89روپے ہے ۔ منگل کو سپریم کورٹںپٹرولیم مصنوعات پرٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

جس میں پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی گئی ۔عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق پٹرول پر 33اعشاریہ 37روپے جبکہ ڈیزل پر 46 روپے فی لٹرٹیکس وصولی ہو رہی ہے جبکہ پٹرول کی درآمدی قیمت 61 اعشاریہ 87روپے ہے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پٹرول پرکسٹمزڈیوٹی 3 اعشاریہ 15روپے ،جی ایس ٹی 10اعشاریہ 20 روپے ہے جبکہ پٹرول پر 10 روپے لیوی، 2 اعشاریہ 64روپے آئل کمپنی مارجن بھی ہے اس کے علاوہ پٹرول پر 3اعشاریہ 47روپے ڈیلرمارجن ہے جبکہ ان لینڈفریٹ مارجن 3اعشاریہ 91 روپے ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی درآمدی قیمت 67 روپے اورکسٹمزڈیوٹی 8اعشاریہ 89روپے ہے ،ڈیزل پرلیوی 8 روپے،آئل مارکیٹنگ کمپنی مارجن2 اعشاریہ 64 روپے ،ڈیلرمارجن 2اعشاریہ93 روپے،جی ایس ٹی 21 اعشاریہ 86روپے جبکہ ان لینڈفریٹ مارجن 1 اعشاریہ 55روپے ہے۔عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق پٹرول پر 33اعشاریہ 37روپے جبکہ ڈیزل پر 46 روپے فی لٹرٹیکس وصولی ہو رہی ہے جبکہ پٹرول کی درآمدی قیمت 61 اعشاریہ 87روپے ہے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پٹرول پرکسٹمزڈیوٹی 3 اعشاریہ 15روپے ،جی ایس ٹی 10اعشاریہ 20 روپے ہے جبکہ پٹرول پر 10 روپے لیوی، 2 اعشاریہ 64روپے آئل کمپنی مارجن بھی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…