جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر کی بڑھتی قیمت کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت آج 128 روپے 75پیسے تک پہنچ گئی جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 3 سے 4 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ یکم جولائی کو ہی پٹرول ،ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر اضافہ کیا گیا تھا جس پر چیف جسٹس کی جانب سے بھی نوٹس لیا گیاتھا جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں کمی کرد گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…