جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کارکنوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر، ہزاروں کو کیسے گرفتار کیا جا سکتا ہے مریم نواز نے دھماکہ خیز اعلان کر تے ہوئے اوپن چیلنج دے دیا

datetime 9  جولائی  2018 |

لندن (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے کارکن لیڈر سے زیادہ پرجوش ہیں، فیصلے کے خلاف اپیل کیلئے قانونی مشاورت جاری ہے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ فیصلے کے خلاف اپیل کیلئے

قانونی مشاورت جاری ہے، (ن) لیگ کے کارکن لیڈر سے زیادہ پرجوش ہیں، ہزاروں کارکنان کو کیسے گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف ہر چال ناکام ہو رہی ہے، ظلم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، کارکنوں کو پیغامات پہنچ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…