جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

لگتا ہے الیکشن میں میچ فکس اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے ،اہم سیاسی رہنما کا دعویٰ

datetime 9  جولائی  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ لگتا ہے عام انتخابات میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کی مہم میں تیزی آرہی ہے، انتخابات سے کچھ دن قبل ماحول کچھ اور نظر آئے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اہل سیاسی جماعت کوئی ہے تو ایم کیو ایم ہے، ہماری طرح کم پیسوں پر کوئی الیکشن لڑکر دکھائے۔

ایک سوال کے جواب میں ایم کیوایم رہنما کا کہنا تھاکہ لگتا ہے میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے۔ فاروق ستار نے کہا کہ اب سیلفی کی قیمت بڑھا دی گئی ہے،ایک سیلفی کی قیمت پہلے250 ووٹ تھی،اب ایک سیلفی پرڈھائی سوووٹ اور5درخت لگاناہونگے۔ایک اور سوال پر متحدہ کے رہنما نے کہا کہ پنجاب ،کے پی کے اور بلوچستان میں بینرز آویزاں ہے کراچی میں الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ پرسختی سے عمل ہورہا ہے،یہ بات انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…