اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج کرنے والوں کومفتی عبدالقوی کاانتباہ ، شریعت میں کیا سزا ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  جون‬‮  2018 |

ملتان(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج غلط ہے ، شریعت میں بغاوت کی سزا بہت سخت ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مفتی عبدالقوی نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج کو شرعی طور پر

غلط قرار دیتے ہوئے اسے بغاوت سے تشبیہ دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پراحتجاج شرعی طورپرغلط اور بغاوت کی طرح ہے، شرعی طور پر بغاوت کی سزا بہت سخت ہے اس لیے کارکنوں کو قیادت کے فیصلوں کو تسلیم کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…