منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف ملک بھر سے کتنی سیٹوں پر الیکشن لڑے گی ؟ مکمل تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 29  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اورچاروں صوبائی اسمبلیوں میں حصہ لینے والے امیدواروں کی نئی فہرست جاری کردی ،پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے دوسوچوالیس حلقوں پرجبکہ پنجاب کی صوبائی وقومی سے دوسوستتر،سندھ سے ستانوے، خیبرپختونخوا سے بھی ستانوے اوربلوچستان سے چالیس نشستوں پر انتخابات میں حصہ لے گی ۔

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے چودہ خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دیئے ہیں جبکہ حتمی فہرست میں کئی امیدواربھی شامل کئے گئے ہیں۔عمران خان پانچ حلقوں سے،شاہ محمودقریشی تین جبکہ طاہرصادق اورغلام سرور دو،دو حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی نے جنوبی پنجاب سے قومی اورپنجاب اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…