جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

اکشے کمار نے فٹ رہنے لئے نیا طریقہ متعارف کروا دیا

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکاراکشے کمار نے فٹ رہنے لئے نیا طریقہ متعارف کروا دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار کاکہنا ہے کہ فٹ رہنا بہت ضروری ہے آج کل کی نوجوان نسل اس لئے جم کا رخ کرتے ہیں یا مختلف ٹریننر سے تربیت حاصل کرتے ہیں۔

لیکن میں فٹ رہنے کے لئے 150سی175سیڑھیاں چڑھتا ہوں جو فٹ رہنے کے لئے مدد گار ہیں تاہم اس کے لئے پہلے اپنے معالج سے مشورہ ضروری ہے۔اکشے کمار ان دنوں سپورٹس فلم ’’گولڈ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں، جو جلد نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…