منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

برطانیہ میں15سال سے کم عمر بچے فلم ’’سنجو‘‘ نہیں دیکھ سکیں گے

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) برطانوی فلم سنسر بورڈ نے سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’’سنجو‘‘ کو 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے غیر موزوں قرار دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی سنسر بورڈ نے اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’’سنجو‘‘کو 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے غیر موزوں قراردے دیا، جس کے تحت برطانیہ میں اب 15 سال سے کم عمر کے بچے یہ فلم نہیں دیکھ سکیں گے۔

برطانوی سنسر بورڈ نے یہ فیصلہ فلم میں شامل متنازع واقعات کے باعث کیا ہے جس میں سنجے دت کو ایک دہشت گرد کے طور پر دکھایا گیاہے۔برطانوی سنسر بورڈ نے اس بات کا اعلان اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیااور لکھا فلم’’سنجو‘‘میں منشیات کے حوالہ جات، منشیات کے غلط استعمال اور غیر اخلاقی چیزیں شامل ہونے کی وجہ سے 15 سال سے کم عمرکے بچوں کو یہ فلم دیکھنے سے روک دیاگیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…