اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

’’نہ زمین کانپی نہ آسمان پھٹا ‘‘ لاہور میں باپ جنسی درندگی میں تمام حدیں پار کر گیا اپنی چھ سالہ بیٹی کیساتھ جنسی زیادتی پھر ۔۔! شرمناک ترین خبر آگئی

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )’’نہ زمین گری ، نہ آسمان پھٹا ‘‘لاہور میں باپ جنسی درندگی میں تمام حدیں پار کر گیا اپنی چھ سالہ بیٹی کیساتھ جنسی زیادتی پھر ۔۔! شرمناک ترین خبر آگئی ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق پنجاب کے علاقے بادامی باغ میں ایک باپ نے جنسی حواس میں تمام حدیں ہی پار کر دیں ۔ اپنی چھ سالہ سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ  یہ واقعہ پنجاب کے علاقے

بادامی باغ میں گزشتہ روز پیش آیا ۔ جہاں صابر نامی شخص نے اپنی چھ سالہ معصوم سوتیلی بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ ایس پی سٹی آپریشنز احسن سیف نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ میں باپ کی جنسی حواس کا نشانہ بننے والے متاثرہ بچی ککے سر اور دونوں بازوں پر فریکچر بھی آیا ہے ۔ پولیس نے ملزم صابر کر گرفتار کر نے کے بعد متاثرہ بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…