ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بہت عرصہ پہلے ”پہلی نظر” میں کسی سے محبت ہوئی تھی، ماہرہ

datetime 27  جون‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہےکہ محبت سات دن میں اور کبھی سات سال میں بھی نہیں ہوتی، بہت عرصہ پہلے ” پہلی نظر ” میں کسی سے محبت ہوئی تھی۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں دل کی باتیں کہہ دیں، ماہرہ نے بتایا کہ انہیں آسانی سے محبت نہیں ہوتی۔

بہت عرصہ پہلے پہلی نٖظر میں کسی سے محبت ہوئی تھی۔ ماہرہ کا کہنا تھا کہ کبھی سات لمحوں میں اور کبھی سات دن میں محبت ہو سکتی ہے اور نہ ہو تو سات سال میں بھی نہ ہو۔ ماہرہ انٹرویو میں سات دن محبت ان کے ڈائلاگز کی ادائیگی پر شرما گئیں ، ماہرہ خان نے بتایا کہ وہ شاہرخ خان کی بڑی مداح ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…