جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

طلال چوہدری کا اپنا گھر ہے نا ہی کوئی ذاتی گاڑی موجود ہے ٗ پچاس لاکھ روپے کے مقروض نکلے ٗ اثاثے ظاہر کر دیئے

datetime 25  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا اپنا گھر ہے نا ہی کوئی ذاتی گاڑی موجود ہے جبکہ انہوں نے بینک سے 50 لاکھ قرض لیکر کاروبار شروع کر رکھا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیرمملکت برائے داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے اپنے کاغذات نامزدگی میں بتایا کہ ان کے نام پر ناہی کوئی ذاتی گاڑی ہے اور ناہی ان کا گھر ہے ٗ وہ بینک کے 50 لاکھ روپے کے مقروض ہیں۔

دستاویزات میں بتایا گیا کہ سابق وزیر مملکت صرف 50 لاکھ روپے اثاثوں کے مالک ہیں ان کے نام 29 کنال زرعی زمین اراضی اور ان کی انشورنس کی مالیت ساڑھے 7 لاکھ ہے اور ان کے پاس نقد رقم 33 لاکھ 67 ہزار روپے ہے تاہم طلال چوہدری کا اپنا گھر ہے نہ ہی ذاتی گاڑی موجود ہے، سابق وزیر مملکت 4 کنال پر مشتمل جس گھر میں رہائش پذیر ہیں وہ بھی ان کی اہلیہ کے نام ہے، ان کی اہلیہ کے نام اہلیہ 200 تولے سونا ہے اور وہ بوتیک کی مالکہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…