پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

بارش کی دیوی کو راضی کرنے کیلئے بھارت میں مینڈک کی شادی

datetime 25  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں اگر توہم پرستی اور عجیب و غریب رسومات کا ذکرآتا ہے تو یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ بھارت سب سے پہلے نمبر پر ملک ہے جہاں پر ایسی خرافات جنم لیتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں پر بارش کی دیوی کو خوش کرنے کے لیے ریاست مدھیہ پردیش میں مینڈک کی شادی کروا دی گئی اور حیرت کی بات یہ کہ اس تقریب میں خاتون وزیر نے بھی شرکت کی ۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ باتیں جدید دنیا کی

اور عوام توہمات کے شکنجے میں، دنیا کہاں سے کہاں نکل گئی لیکن بھارت میں آج بھی توہم پرستی کا راج ہے۔ خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر “لالیتا یادیو” نے بھی شادی کی تقریب میں شرکت کی ۔ مودی کے توہم پرست دیس میں مینڈکوں کی بارات خوب دھوم دھام سے نکالی گئی جبکہ خواتین ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کرتی رہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بھارت میں دیوی کو راضی کرنے کے لئے لڑکی نے اپنی زبان کاٹ دی تھی جبکہ کتوں کے ساتھ شادی تو عام سی بات ہے ۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…