جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

چین میں مسلمانوں پر قیامت ڈھا دی گئی!پکڑ پکڑ کر جیل کے اندرکون سا کام کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے؟افسوسناک صورتحال

datetime 25  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے مسلم اکثریتی صوبے ژن جیانگ میں مسلمانوں پرایک اور مصیبت آن پڑی،عالمی میڈیا  کی ایک  رپورٹ کے مطابق ژن جیانگ کی ایک یغور مسلمان طالبہ نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران حکومتی عہدیدار ہمارے سکول میں آئے اور ایک کاغذ پر ہم تمام مسلمان طالبات سے دستخط کروائے۔ اس کاغذ پر لکھی تحریر میں ہم سے عہد لیا گیا تھا کہ ہم نہ روزہ رکھیں گی اور نہ ہی مسجد جائیں گی۔

رپورٹ کے مطابق ژن جیانگ میں چینی حکومت نے تعلیم نو کیمپس کے نام سے کئی جیلیں بھی بنا رکھی ہیں جن میں لاکھوں مسلمانوں کو قید رکھ کر ان کو دوبارہ تعلیم دینے کے نام پر ان کے مذہبی عقائد بھی تبدیل کروائے جا رہے ہیں۔ چینی حکومت کے اس اقدام پر دیگر ممالک میں موجود یغور مسلم کمیونٹی کی طرف سے احتجاج بھی کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ  گزشتہ دنوں آسٹریلوی دارالحکومت کنبرا میں چینی سفارتخانے کے سامنے بھی یغور مسلمانوں نے احتجاج کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…