پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

”حضور پاک ؐکی حدیث ہے کہ آخری زمانے میں ایسے لوگ ۔۔۔“ حمزہ علی عباسی نے حدیث نبوی ؐسنائی تو عامر لیاقت حسین بھڑک اٹھے ، معروف پاکستانی اداکار کو کھری کھری سناڈالیں !سوشل میڈ یا پر دونوں نے تماشا لگا دیا

datetime 25  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی ساتھی اور پاکستانی معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی پر عامر لیاقت بھڑک اٹھے ۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حمزہ علی عباسی نے حدیث نبویؐ شیئر کی ۔ ”اللہ تعالیٰ کے پیغمبر ﷺنے فرما یاآخری زمانے میں ایسے لوگ بھی آئیں گے جو اسلام کو دنیا وی معاملات کے لیے دھوکہ دہی سے استعمال کریں گے اور لوگوں کے درمیان بھیڑ کی چمڑی پہنے ہوئے ظاہر ہوں گے تاکہ اپنی عاجزی ظاہر کر سکیں ۔

ان کی زبان چینی سے زیادہ میٹھی ہو گی لیکن ان کے دل بھیڑیوں جیسے ہوں گے،ترمذی شریف “۔ اس پیغام کے سوشل میڈیا پرآتے ہی تحریک انصاف کے رہنما و معروف اینکر پرسن عامر لیاقت نے حمزہ عباسی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے پیغام جاری کیا کہ کسی حدیث کا حوالہ نہ دو اور ا س کیساتھ مت کھیلو۔ معروف اینکر پرسن نے حمزہ علی عباسی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم چینل میں قابل نفرت چہرہ اور نشے کی لت میں ملوث ہو ، تمہارے لیے یہی بہتر ہے کہ تم اپنی اداکاری کرو ، ورنہ میں تمہیں بتا دوں گا کہ تم کیا ہو ، تم کس کی عبادت کرتے ہو، اب دفع ہو جائو۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…