پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عام انتخابات سے قبل عین موقع پر ’’کپتان‘‘ کو بڑا سرپرائز،تحریک انصاف کے اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما سابق چیئر مین ضلع کونسل شیخوپورہ رانا اعجاز حسین نے گزشتہ روز اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیار کرلی ۔اس بات کا اعلان رانا اعجاز حسین نے مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے ہمراہ پرہجوم پریس کا نفرنس میں کیا اس موقع پر مسلم لیگ(ن)کے نامزد امیدوار این اے 119رانا افضال حسین ، نامزد امیدوار پی پی 136چودھری مشتاق احمد گجر اور یگر بھی موجود تھے مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر

رانا تنویر حسین نے رانا اعجاز حسین کی مسلم لیگ(ن)میں شمولیت پر خیر مقدم کرتے ہو ئے کہا کہ ان کی شمولیت سے مسلم لیگ(ن) اور زیادہ مضبوط ہو ئی ہے مجھے خوشی ہے کہ ہمارے دیرینہ ساتھی اپنی جماعت اور گھر میں واپس لو ٹ آئے ہیں سابق چیئر مین ضلع کونسل رانا اعجاز حسین نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)میں شمولیت کا فیصلہ اپنے ساتھیوں سے با ہمی مشاورت سے کیا ہم محمد نواز شریف ، محمد شہباز شریف اور فخر شیخوپورہ رانا تنویر حسین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…