بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

کارکنوں کا احتجاج رنگ لے آیا۔۔عمران خان نے کتنے حلقوں سے امیدوارتبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، ٹائیگرز کیلئے اچھی خبر آگئی

datetime 24  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان خان کاقومی و صوبائی اسمبلی کے 10 حلقوں کے امیدوار تبدیل کرنے کا فیصلہ، امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مؤقر قومی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف نے پنجاب میں قومی و صوبائی ا سمبلی کے دس امیدوار تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ پارٹی امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری کی جائے گی۔ عمران خان نے دو روز قبل  بنی گالہ میں دھرنے میں بیٹھے ہوئے کارکنوں

سے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ وہ ٹکٹوں کی تقسیم پر نظر ثانی کرینگے اور اب ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے کارکنوں سے کئے گئے وعدے کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم پرنظرثانی کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹس پر ب میں قومی و صوبائی ا سمبلی کے دس امیدوار تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور آج تحریک انصاف کی انتخابی مہم کے سلسلے میں میانوالی میں افتتاحی جلسے سے قبل عمران خان نظر ثانی شدہ فہرست کو حتمی شکل دیکر بنی گالہ سے میانوالی کیلئے روانہ ہونگے۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…