منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اژدھا، کتے پر بھاری پڑ گیا

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھائی لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) کتا اور وہ بھی خونخوار قسم کا کتا اگر کسی پر حملہ کردے تو اس کا علاج 14 انجیکشنز کی صورت میں ہی ہوتا ہے لیکن تھائی لینڈ میں ایک اژدھے نے کتے پر حملہ کرکے اسے خوفزدہ کردیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اژدھے نے ایک کتے کو بری طرح سے جکڑ رکھا ہے اور وہ بے چارہ اُس کی گرفت سے نکلنے میں ناکام ہے۔

اردگرد کے افراد یہ منظر دیکھ کر پہلے تو یہ سمجھے کہ شاید کتا، اژدھے کا مقابلہ کرلے گا لیکن پھر کتے کو تڑپتا دیکھ کر وہ اُس کی مدد کو دوڑے چلے آئے۔ بے سدھ پڑے کتے کو اژدھے کی گرفت سے آزاد کروانے کے لیے لوگوں نے کئی طریقے آزمانے کی کوشش کی اور آخر کار ڈنڈوں کا استعمال کرکے اُسے اژدھے کے شکنجے سے رہائی دلوائی، جس کے بعد وہ کتا وہاں سے دُم دبا کر ایسا بھاگا کہ دوبارہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…