منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

یورپی کاروں پر20فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی،یہ کاریں امریکامیں بھی بنائی جاسکتی ہیں،ٹرمپ

datetime 23  جون‬‮  2018 |

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)اسٹیل اور المونیم مصنوعات کے بعد امریکی صدر نے یورپی کاروں پر 20 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی امریکا درآمد

پر 20فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے سے خبردار کیا ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ کاریں امریکا میں بھی بنائی جاسکتی ہیں۔ امریکی اضافی ٹیرف کے جواب میں کینیڈا، یورپی یونین، ترکی اور میکسیکو امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کر چکی ہیں یا کرنے کا اعلان کرچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…