ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم ’’ریس 3‘‘ کی کامیابی پر مداحوں اور فلم بینوں کا شکرگزار ہوں، سلمان خان

datetime 22  جون‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’ریس 3‘‘ کی کامیابی پر مداحوں اور فلم بینوں کے شکرگزار ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ایکشن فلم ’’ریس 3‘‘

کی کامیابی پر مداحوں اور فلم بینوں کے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام لوگوں کے شکرگزار ہیں جنہوں نے تھیٹر جا کر فلم دیکھی ہے اور فلم کے لئے کی گئی پوری ٹیم کی کوششوں کو پسند کیا ہے، خدا آپ کو خوش رکھے اور سکھی رہو، فلم کو پسند کرتے رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…