منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

میکسیکو سرحد پر تعمیر دیوار کے بجٹ کامعاملہ، ٹرمپ نے کانگریس کو ستمبر میں حکومتی شٹ ڈاون کی دھمکی دیدی

datetime 22  جون‬‮  2018 |

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)ٹرمپ نے کانگریس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیرکا پورا بجٹ منظور نہیں کرتی تو حکومتی شٹ ڈاون کا اعلان کر دیں گے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کانگریس میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کا پورا بجٹ منظور نہیں کرتی تو وہ ستمبر کے مہینے میں فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاون کر دیں گے۔

ٹرمپ نے ریپبلکن ارکان اور وائٹ ہاوس کے عہدیداروں کے ایک گروپ سے ملاقات میں میکسیکو اور امریکہ کی سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کیلئے کانگریس کے ذریعے صرف 1.6 ارب ڈالر بجٹ کی منظوری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس دیوار کی تعمیر کیلئے انہیں 25 ارب ڈالر کی ضرورت ہے اور اگر کانگریس اس کیلئے پورا بجٹ پاس نہیں کرتی تو وہ ستمبر میں حکومتی شٹ ڈاون کا اعلان کر دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…