جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

امیر قطر کا تختہ الٹ دیا گیا۔۔اب قطر کا حکمران کون ہو گا؟ دھماکہ خیز خبر نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوز ڈیسک) مصری اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کے حکمراں خاندان کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوچکے ہیں ، تمیم بن حمد بن خلیفہ کی برطرفی اور انکی جگہ انکے بھائی کو امیر قطر بنائے جانے کا امکان ہے۔ مصری جریدے کے مطابق تمیم بن حمد بن خلیفہ کی برطرفی اور انکی جگہ انکے بھائی کو امیر قطر بنائے جانے کا امکان ہے۔ جلد ہی اس حوالے سے کوئی اعلان سامنے آئیگا۔

مصری جریدے نے مذکورہ رپورٹ قطری اپوزیشن کے ذرائع کے حوالے سے دی ہے۔ مصری جریدے نے اسپین اور اٹلی کے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ قطر کے حکمراں خاندان میں بحران کا سلسلہ جاری ہے۔ قطری معیشت مسلسل انحطاط کا شکار ہے۔ دوحہ کے الوجبہ محل سے اطلاعات ہیں کہ تمیم بن حمد کی جگہ محمد بن حمد بن خلیفہ کو امیر قطر بنادیا جائیگا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…