ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں مذہبی تہواروں پر بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ہونی چاہیے‘ماہرہ خان

datetime 19  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان میں مذہبی تہواروں پر بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فلم انڈسٹری روز بروز ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی ہے اور ایک دن ہم بالی ووڈ کے برابر کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ عید الفطر پر بالی ووڈ کی فلموں پر

پابندی ایک ہفتے نہیں بلکہ ایک ماہ تک رہنی چاہیے تھی جس سے پاکستانی فلموں کو بڑا فروغ ملنا تھا اور نئے فلمسازوں کی حوصلہ افزائی بھی ہونی تھی مگر دو ہفتے تک پابندی کا اعلان کرنے کے بعد بھارتی فلموں پر اچانک ایک ہفتے کی پابندی کر نا زیادتی ہے۔پاکستان میں مذہبی تہواروں پر بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…