منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اْن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

datetime 19  جون‬‮  2018 |

بیجنگ (این این آئی) شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اْن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، صدر شی جن پنگ سمیت چینی قیادت سے باہمی تعلقات اور علاقائی امن پر بات چیت کریں گے۔چینی میڈیا نے دارالحکومت بیجنگ کی سڑکوں پر ایک کارواں کی فوٹیج جاری کی ہے جسکے بارے میں قیاس ہے کہ اس میں کِم سفر کر رہے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق کم جونگ اْن کی چین میں قیام کے دوران

صدر شی جن پنگ سمیت چینی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران باہمی تعلقات اور علاقائی امن سمیت عالمی معاملات پر بات چیت کریں گے۔شمالی کورین سربراہ کا رواں برس چین کا یہ تیسرا دورہ ہے، اس سے قبل کِم 12 جون کو سنگاپور میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر چکے ہیں جس میں انہوں نے ایٹمی پروگرام بند کرنے اور کوریائی خطے میں امن کے قیام میں تعاون کا وعدہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…