ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عدالت سے انجلینا جولی کو نئی ہدایات جاری

datetime 14  جون‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کے سابقہ جوڑے انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان بچوں کی تحویل کے کیس میں عدالت نے انجلینا جولی کو نئی ہدایات جاری کر دیں اورعمل نہ کرنے کی صورت میں انجلینا کو بچے بریٹ پٹ کے حوالے کرنا پڑیں گے۔عدالت نے انجلینا کو ہدایت کی ہے کہ اپنے تمام چھ بچوں کے

ٹیلیفون نمبرز والد بریڈ پٹ کو دیں تاکہ بچے والد سے رابطے میں رہ سکیں۔ والد سے رابطے میں نہ رہنا بچوں کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔عدالت نے بچوں کی بریڈ پٹ سے ملاقات کے لیے گھنٹے بھی مختص کیے ہیں۔انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان ستمبر 2016 میں علیحدگی ہوگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…