جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

گھر بسانا میری بھی خواہش ہے‘ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی‘ندا چوہدری

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے کہا ہے کہ اپنا گھر بسانا میری بھی خواہش ہے‘ شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ندا چوہدری نے کہا کہ جس لمحے بھی مجھے اچھا لائف پارٹنر مل گیا۔

شادی کر کے ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہر لڑکی نے ایک دن اپنا گھر بسانا ہوتا ہے اور میری بھی خواہش ہے کہ شادی کے بعد مکمل گھریلو زندگی بسر کروں۔ انہوں نے کہا کہ میں زندگی میں کبھی مایوس نہیں ہوئی جو مانگوں مجھے مل جاتا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…