ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سوارہ بھاسکر ویب سیریز’’رس بھری‘‘ میں انگلش ٹیچر کاکردار ادا کریں گی

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سوارہ بھاسکر ویب سیریز’’رس بھری‘‘ میں انگلش ٹیچر کاکردار ادا کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیجیٹل ویب سیریز’’رس بھری‘‘ میں سوارہ بھاسکر انگلش ٹیچر

شانو کا کردار ادا کریں گی ،فلم کی کہانی گیارھوں جماعت کے طالب علم ناند کے گرد گھومتی ہے جو اپنی نئی انگلش ٹیچر شانو میڈیم کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے۔ فلم کے ہدایتکار نکھیل بھٹ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…