ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی وڈ اداکارہ جیکلین فرنینڈیز سلمان خان کے ساتھ ریس تھری میں دھوم مچاتی نظر آئیں گی

datetime 9  جون‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ جیکلین فرنینڈیز سلمان خان کے ساتھ فلم ریس تھری میں دھوم مچاتی نظر آئیں گی ۔ دراصل سلمان کے ساتھ فلم کک کے بعد سے جیکلین کے فلمی کریئر کو جو بلندی ملی ہے اس کا آئیڈیا جیکلین کو بھی ہے ٗ اسی لیے وہ ہر جگہ سلمان کے گن گاتے نہیں تھکتیں۔جیکلین فرنینڈنے کہا کہ جب سے وہ انڈیا آئی ہیں

سلمان ان کا سب سے بڑا سہارا رہے ہیں اور ان کیلئے انکی فیملی کی طرح ہیں۔ ریس تھری میں سلمان اور جیکلین کے ساتھ انل کپور، ثاقب سلیم، ڈیزی شاہ اور ان سب سے بڑھ کر بوبی دیول ہیں جو کافی عرصے کے بریک کے بعد بڑے پردے پر نظر آئیں گے۔ فی الحال تو وہ بھی جیکلین کی طرح سلمان کے گْن گاتے نظر آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…